Instant Chicken Biryani

Instant Chicken Biryani

Rs.700.00
Skip to product information
Instant Chicken Biryani

Instant Chicken Biryani

Rs.700.00

GRAINORA – Good Food, Better Living 🌿

Aromatic Chicken Biryani, Authentic Desi Taste!

Enjoy the rich, spicy and mouth-watering taste of traditional Chicken Biryani with GRAINORA Instant Chicken Biryani Masala. Specially blended with premium spices to bring authentic desi flavours and restaurant-style taste to your dining table.

Ready in Just 15 Minutes!

Simply add rice, chicken, water and oil. Add GRAINORA Instant Chicken Biryani Masala, mix well and cook according to the preparation instructions. Enjoy delicious, flavourful and aromatic Chicken Biryani with ease!

Why Choose GRAINORA?

  • Authentic Chicken Biryani flavour

  • Specially blended premium spices

  • Rich aroma and delicious taste

  • Quick and convenient preparation

  • Perfect for family meals and special occasions

Less Effort, More Flavour!

Bring home GRAINORA and enjoy delicious Chicken Biryani anytime.

GRAINORA – Good Food, Better Living!

 

گرینورا – اچھی غذا، بہتر زندگی 🌿

خوشبودار چکن بریانی، دیسی ذائقے کے ساتھ!

گرینورا انسٹنٹ چکن بریانی مصالحہ کے ساتھ روایتی چکن بریانی کا مزیدار، مصالحے دار اور خوشبودار ذائقہ گھر پر حاصل کریں۔ بہترین مصالحوں کے خاص امتزاج سے تیار کردہ یہ مکس آپ کی بریانی کو دے لاجواب ذائقہ اور خوشبو۔

صرف 15 منٹ میں تیار!

بس چاول، چکن، پانی اور تیل شامل کریں۔ گرینورا انسٹنٹ چکن بریانی مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پیکنگ پر دی گئی ہدایات کے مطابق پکائیں۔ آسانی سے تیار کریں مزیدار اور خوشبودار چکن بریانی!

گرینورا کیوں منتخب کریں؟

  • چکن بریانی کا اصلی دیسی ذائقہ

  • بہترین مصالحوں کا خاص امتزاج

  • لاجواب خوشبو اور مزیدار ذائقہ

  • آسان اور تیز تیاری

  • فیملی ڈنر اور خاص تقریبات کے لیے بہترین

کم محنت، زیادہ ذائقہ!

آج ہی گرینورا گھر لائیں اور مزیدار چکن بریانی کا لطف اٹھائیں۔

گرینورا – اچھی غذا، بہتر زندگی!

You may also like